اردو

urdu

ETV Bharat / state

مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے شخص کی موت - Karnataka News

ریاست کرناک کے ضلع دکشنہ کننڑ میں واقع ایک مسجد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ایک بزرگ شخص مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے اچانک گر جاتے ہیں اور وہیں پر ان کی موت ہوجاتی ہے۔

مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے شخص کی موت
مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے شخص کی موت

By

Published : May 28, 2020, 4:59 PM IST

واقعہ دکشنہ کننڑ ضلع کے کڑابا تعلقہ کے کرالہ علاقے کا ہے۔ عبدالقادر نامی شخص روز کی طرح مسجد میں نماز ادا کرنے آئے تھے۔ وہ نماز ادا کر رہے تھے تبھی اچانک گرے اور موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی۔

مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے شخص کی موت

عبدالقادر کا تعلق کرالہ علاقے سے ہے۔ مسجد کے قریب ہی وہ ایک ہوٹل چلاتے ہیں۔ فی الحال عبدالقادر کا ویڈیو پورے ضلع میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق 'یہ حادثہ آج ہوا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details