ہبلی ریلوے اسٹیشن اور ہوائی اڈے پراردو زبان میں بورڈ لگانے کا مطالبہ - ہبلی
ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر میں ریلوے اسٹیشن، ہوائی اڈے اور دیگر اہمیت کی حامل مقامات پر دیگر زبانوں کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں بھی بورڈ آویزاں کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
![ہبلی ریلوے اسٹیشن اور ہوائی اڈے پراردو زبان میں بورڈ لگانے کا مطالبہ make urdu signboards available in hubli's railway station and airport](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5913848-503-5913848-1580490614090.jpg)
ہبلی ریلوے اسٹیشن اور ہوائی اڈے میں اردو بورڈ لگائے جائے
اردو کلچر فاؤنڈیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہبلی شہر میں دیگر زبانوں کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی سرکاری جگہوں کے نام تحریر کئے جائیں۔
ہبلی ریلوے اسٹیشن اور ہوائی اڈے میں اردو بورڈ لگائے جائے
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:34 PM IST