گلبرگہ: کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما الیاس سیٹھ باغبان نے گزشتہ روز مجلس اتحاد المسلمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے، اس کی خوشی میں آج انہوں نے رنگ روڈ سے مسلم چوک تک ایک ریلی نکالی۔
اس موقع پر الیاس سیٹھ باغبان نے کہا کہ 'مجلس ملک بھر میں مظلومین کے حقوق کے لئے اپنی آواز کو بلند کر رہی ہے۔'