اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگلور تشدد: نقصانات کی بھرپائی اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے سے کی جائے

بنگلور کی چار مقامی تنظیموں کی جانب سے وزیر اعلیٰ اور گورنر کو ایک میمورنڈم آف ریپریزینٹیشن روانہ کیا گیا ہے۔ اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کہ فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے شرپسند سے اس کی بھرپائی کی جائے۔

losses should be compensated by the provocative poster in bengaluru violence
بنگلور کی چار مقامی تنظیموں کی جانب سے وزیر اعلیٰ اور گورنر کو ایک میمورنڈم آف ریپریزینٹیشن روانہ کیا گیا ہے

By

Published : Aug 14, 2020, 7:51 PM IST

Updated : Aug 14, 2020, 7:57 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ڈی جے ہلی علاقے میں پیش آئے تشدد کے معاملے میں 3 مظاہرین پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوئے اور تشدد کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی عوامی املاک کو نقصان پہنچا۔

بنگلور تشدد: نقصانات کی بھرپائی اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے سے کی جائے

اس سلسلے میں بنگلور کی چار مقامی تنظیموں کی جانب سے وزیر اعلیٰ اور گورنر کو ایک میمورنڈم آف ریپریزینٹیشن روانہ کیا گیا ہے۔ اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے شرپسند سے اس کی بھرپائی کی جائے۔

نقصانات کی بھرپائی اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے سے کی جائے

ملک کی متعدد ریاستوں میں مسلسل بارش سے معمولات زندگی درہم برہم

بنگلور کی چار مقامی تنظیموں کی جانب سے وزیر اعلیٰ اور گورنر کو ایک میمورنڈم آف ریپریزینٹیشن روانہ کیا گیا ہے

ایڈوکیٹ عمر نے اس تعلق سے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اترپردیش میں پاس کیے گئے ایک آرڈیننس کے طرز پر کرناٹک میں بھی ایک آرڈیننس پاس کر کے قانون بنایا جائے اور بنگلور میں ہوئے تشدد کا کلیدی ملزم نوین جو کہ مقامی رکن اسمبلی اکھنڈ شری نیواس مورتی کا رشتہ دار ہے، سے سارے نقصانات کی بھرپائی کرائی جائے۔

Last Updated : Aug 14, 2020, 7:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details