راج بھون میں ایک سادہ تقریب میں ریاست کے گورنر واجو بھائی والا نے انہیں عہدہ او ررازداری کا حلف دلایا۔
کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس، جسٹس ابھئے سرینواس - governor waju bhai wala
جسٹس ابھئے سرینواس اوکا نے جمعہ کو کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا۔
![کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس، جسٹس ابھئے سرینواس](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3242751-thumbnail-3x2-kar.jpg)
کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس، جسٹس ابھئے سرینواس
اس موقع پر وزیر اعلی ایچ ڈی کمارا سوامی چیف سکریٹری وجے بھاسکر اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔