اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر پریشان - گراہک پریشان

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کے تمام چھوٹے بڑے کاروں باریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

لاک ڈاؤن: ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر پریشان
لاک ڈاؤن: ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر پریشان

By

Published : Jun 13, 2020, 1:32 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے بازار کی دکانیں تو کھل گئی ہے مگر خریدار غایب۔

لاک ڈاؤن: ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر پریشان

مقامی دکاندوں کا کہنا ہے کہ '' کافی عرسے کے بعد ہم نے اپنی دکانیں کھولی ہیں لیکن خریداری کے لیے کوئی نہیں آرہا ہے، جو خریدار آرہے ہیں وہ بہت سوچ سوچ کر خریداری کر رہے ہیں۔'

لاک ڈاؤن: ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر پریشان

لاک ڈاؤن کے دوران سپلائی کم ہونے کے سبب سامان کی قیمت زیادہ ہے، جس کی وجہ سے خریدار بھی کم ہو گئے ہیں لوگ جائز ضرورت کا سامان بھی کم خرید رہے ہیں جس سے مجموعی طور پر کاروبار میں تیزی نہیں آرہی ہے۔

شہر کے کپڑوں کے تاجر زاکر نے بتایا کہ 'لاک ڈاؤن کے نتیجے میں تاجروں کی کمر ٹوٹ گئی ہے صارف نرمی ملنے کے بعد آ رہے ہیں لیکن وہ محدود خریداری کر رہے ہیں ۔'

لاک ڈاؤن: ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر پریشان

انہوں نے کہا کہ ''شادی بیاہ کا وقت تقریبا ختم ہوگیا ہے بڑے تہوار گزر چکے ہیں، کپڑوں کی فروخت کے اعتبار سے سب سے بڑا تہوار عید نکل ہی گئی ہے۔''

انہوں نے مزید کہا کہ 'موسم برسات میں کپڑوں کا کاروبار بہت ہی کم ہوتا ہیں اور اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمیں کافی نقسان ہوا ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details