اردو

urdu

ETV Bharat / state

Live like a Mother's Child with Love and Affection: ایک ماں کی اولاد کی طرح پیار و محبت سے رہیں، سدرامیا - ایک ماں کی اولاد کی طرح پیار و محبت سے رہیں، سدرامیا

کرناٹک کانگریس کی جانب سے منعقدہ روزہ افطار میں علما، دانشوران، ہندو پنڈت، مسیحی پادری، سکھ برادران و سبھی مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی اور امن و محبت کا پیغام دیا۔ Live like a Mother's Child with Love and Affection

سبھی ایک مان کی اعلان کی طرح محبت سے رہیں، سدرامیہ
سبھی ایک مان کی اعلان کی طرح محبت سے رہیں، سدرامیہ

By

Published : May 4, 2022, 10:55 AM IST

Updated : May 4, 2022, 11:07 AM IST

بنگلورو:کرناٹک کانگریس کی جانب سے منعقدہ روزہ افطار کے موقع پر کرناٹک کانگریس کے ورکنگ پریسیڈنٹ سلیم احمد نے کہا کہ کانگریس پارٹی قائدین ریاست میں بڑھتی مذہبی منافرت، اور فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے پھیلائی جارہی نفرت کے خلاف لڑ رہے ہیں. اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ و اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدرامیا نے کہا کہ وہ یہ توقع کرتے ہیں کہ ریاست میں سبھی لوگ ایک ماں کی اولاد کی طرح پیار و محبت سے رہیں. Live like a Mother's Child with Love and Affection

ایک ماں کی اولاد کی طرح پیار و محبت سے رہیں، سدرامیا

یہ بھی پڑھیں:


رکن اسمبلی این. اے حارث نے کہا کہ صدیوں پرانی ملک کی گنگا جمنی تہذیب اتنی کمزور نہیں کہ فرقہ پرست طاقتیں اسے بگاڑ سکیں، لہٰذا مسلمان نہ گھبرائیں تاہم وہ اپنے اچھے کردار و حسن سلوک سے دشمن کے منفی ارادوں کو ناکام کریں۔ Live like a Mother's Child with Love and Affection

Last Updated : May 4, 2022, 11:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details