اردو

urdu

ETV Bharat / state

نئے سال کے موقع پر دکانوں میں کیک کی کمی - لوگ کیک کے لیے ادھر ادھر بھاگتے نظر آئے

نئے سال کے موقع پر کیک کی دکانوں میں کیک کی کمی ہوگئی ہے۔ لوگ کیک کے لیے ادھر ادھر بھاگتے نظر آئے۔

نئے سال کے موقع پر دکانوں میں کیک کی کمی
نئے سال کے موقع پر دکانوں میں کیک کی کمی

By

Published : Jan 1, 2020, 12:50 PM IST

Updated : Jan 1, 2020, 2:40 PM IST

ریاست کرناٹک میں نئے سال کا استقبال بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ کیا گیا۔ نئے سال 2020 کے موقع پر گلبرگہ میں دکانوں میں کیک خریداروں کی بڑی تعداد دکھائی دی۔ جگہ جگہ نوجوان بچے نئے سال کا جشن مناتے نظر آئے۔

نئے سال کے موقع پر دکانوں میں کیک کی کمی

اس موقع پر کیک دکاندار شوننا نے کہا کہ نئے سال کا انتظار ہر ایک کیک دکاندار کو بے صبری سے رہتا ہے کیوںکہ اس دن ایک ہی دن میں کیک دکانوں میں سینکڑوں کیلو کیک فروخت کیا جاتا ہے۔

ایک ہی دن میں لاکھوں کا کاروبار بھی ہو جاتا ہے۔ اس موقع پر کریم کیک، ہنی کیک، چاکلیٹ کیک کے ساتھ ساتھ آرڈر پر کیک بنائے جاتے ہیں۔

ودیا بالن: انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ اور انٹرٹینمنٹ

Last Updated : Jan 1, 2020, 2:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details