اردو

urdu

ETV Bharat / state

Karnataka Business Awards: کرناٹک بزنیس ایوارڈ 2021 کا آغاز آج سے - کرناٹک ٹریڈرس چیمبر آف کامرس اور ٹراویل ایجنٹس اسوسئیشن آف کرناٹک

پروگرام کنوینر عبد الکاشف نے کاروبار سے جڑے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اس پروگرام میں شرکاء ایکسپرٹس کے تجربات سے مستفیض ہوں گے۔

ktcc and taak jointly announce karnataka business awards 2021 to be honored to various businessmen and industrialists
ktcc and taak jointly announce karnataka business awards 2021 to be honored to various businessmen and industrialists

By

Published : Dec 18, 2021, 12:48 AM IST

ریاست کا معروف ادارہ کرناٹک ٹریڈرس چیمبر آف کامرس اور ٹراویل ایجنٹس اسوسئیشن آف کرناٹک کے اشتراک سے شہر بنگلور میں بڑے پیمانے پر دو روزہ "Karnataka Business Awards کرناٹک بزنیس ایوارڈس 2021" کا اعلان کیا گیا ہے۔

ویڈیو
اس سلسلے میں پروگرام کنوینر عبد الکاشف نے بتایا کہ اس اوینٹ کے ذریعے ریاست کے پرامینینٹ بزنیسمین و انڈسٹریلسٹس کو نہ صرف شناخت ملے گی بلکہ دیگر کووڈ لاک ڈاؤن سے ہراساں ہوئے بزنسس کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ عبد الکاشف نے ہرقسم کے کاروبار سے جڑے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ اس اوینٹ میں شرکاء ایکسپرٹس کے تجربات سے مستفیض ہونگے و بزنس نیٹورکنگ سے بھی فائدہ اٹھا پایینگے۔' عبد الکاشف نے مزید بتایا کہ بزنیس اوارڈس 2021 میں 100 سے زائد اہم تاجرین و صنعتکاروں کے نامینیشنز ہوئے ہیں اور کئی اہم شخصیات و ایکسپرٹس اس پروگرام میں اپنے تجربات شئیر کرینگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details