یہ واقعہ منگالورو شہر کے فرنگی پیٹ میں پیش آیا جس میں برہم احتجاجیوں نے بس پر سنگباری کرتے ہوئے اس کے شیشوں کو نقصان پہنچایا۔
کرناٹک میں بند، تروپتی کی بس پر سنگباری - کرناٹک میں بند، تروپتی کی بس پر سنگباری
کرناٹک میں آج بند کے دوران اے پی کے تروپتی سے منگالورو تک چلائی جانے والی بس پر سنگبازی کا واقعہ پیش آیا۔
کرناٹک میں بند، تروپتی کی بس پر سنگباری
آج موافق کنڑگروپس نے کرناٹک بند کا اہتمام کیا ہے جنہوں نے سروجنی مہیشی کی رپورٹ پر عمل کا مطالبہ کیا ہے۔
اس رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ کنڑ زبان بولنے والوں کو پرائیویٹ اور عوامی شعبہ جات کی کمپنیوں میں ملازمت کا مخصوص فیصد دیاجائے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:22 AM IST