نو اپریل بروز جمعرات کی شام منائی جانے والی شب برات سے متعلق تنظیم المسلمین وہ بیت المال یادگیر کے صدر لائق حسین بادل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے کہا کہ ملک میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر 9اپریل کو منائی جانے والی شب برات میں امت مسلمہ مساجد کا رخ نہ کریں۔
شب برات: تنظیم المسلمین و بیت المال کی اپیل - appeal to stay at home on shab e raat
لاک ڈاؤن کے پیش نظر 9اپریل کو منائی جانے والی شب برات میں امت مسلمہ مساجد کا رخ نہ کریں
شب برات: تنظیم المسلمین و بیت المال کی اپیل
انہوں نے کہاکہ اپنے گھروں میں ہی شب بیداری انفرادی طور پر عبادت اور تلاوت ذکرو اذکار کرتے ہوئے کریں اور قبرستان بھی نہ جائیں بلکہ اپنے مرحومین کے لئے گھروں میں ہی دعائےمغفرت وہ ایصال ثواب کریں۔کورونا وائرس سے ساری انسانیت کی حفاظت و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں