اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: اراکین اسمبلی نے استعفی کیوں دیا؟ - جنتا دل

ریاست کرناٹک میں گزشتہ دنوں برسر اقتدار کانگریس و جنتا دل کی مخلوط حکومت کے 13 اراکین اسمبلی نے استعفی دے دیا تھا۔

کرناٹک

By

Published : Jul 9, 2019, 8:39 AM IST

ریاست کرناٹک کی مخلوط حکومت کو خطرہ کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہے کہ کانگریس اور جے ڈی یس پارٹی کے چند سینیئر اراکین اسمبلی کو وزارت کا عہدہ نہیں دیا گیا تھا جس کے سبب ان لوگوں نے استعفیٰ دے دیا۔

کرناٹک

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے ریاست کے سیاست میں سرکردہ افراد سے بات چیت کی جنھوں نے اراکین اسمبلی کے استعفی دینے کی متعدد وجوہات بیان کیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details