اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: سڑک حادثے میں دو کی موت، 10 زخمی - According to police sources, the bus T Narsi was returning from Pura with a Barat when the truck collided with the road. Two people were killed and 10 others were injured in the accident.

کرناٹک کے ضلع میسور کے گرگیشوري گاؤں کے نزدیک بدھ کو ٹرک اور بس کی ٹکر میں دو افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

کرناٹک: سڑک حادثے میں دو کی موت، 10 زخمی

By

Published : Aug 21, 2019, 3:03 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:56 PM IST


پولیس ذرائع کے مطابق بس ٹی نرسی پورہ ا سے ایک بارات کو لے کر لوٹ رہی تھی کہ راستے میں ٹرک سے ٹکر ہو گئی ۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔ زخمیوں کو ٹی نرسی پورہ تعلقہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے حادثے جانچ کر رہی ہے ۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 6:56 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details