اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک : لاک ڈون سے پریشان سیلون مالکان ریاستی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے رانی بنور شہر میں لاک ڈون سے پریشان سیلون مالکان نے ریاستی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی۔

لاک ڈون سے پریشان سیلون مالکان ریاستی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی
لاک ڈون سے پریشان سیلون مالکان ریاستی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی

By

Published : May 26, 2020, 10:01 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کو قابو پانے کے لئے لاک ڈون جاری کیا جانے پر پچھلے دو مہینوں سے حجامت کا پیشہ بھی بری طرح سے متاثر ہواہے۔

کرناٹک ہاویری ضلع رانی بنور شہر میں اس پیشے سے منسلک دوکاندار سلیم نے کہا کہ ملک بھر میں جاری لاک ڈون کی وجہ سے دوکانوں کو دو مہینوں تک بند رکھنا پڑا ہے. جس سے سیلون مالکان کو پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑرہا ہے.

لاک ڈون سے پریشان سیلون مالکان

انہوں نے مزید کہا کہ کرناٹک حکومت کی جانب سے سیلون مالکان کو 5 ہزار روپیئے مالی امداد دینے کا اعلان ہوا تھا۔ ابھی کسی سیلون مالکان کو کوئی امداد نہیں ملی ہے اور انھوں نے کہا حکومت کی جانب سے انھیں دوکانیں کھلنے کی اجازت ملے، جس سے سیلون کے دوکان مالکان پوری طرح سے اپنے دوکانوں میں سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال کر کے اپنا کام دوبارہ شروع کرسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details