اس موقع پر شہر ہبلی کے گنیش سرکل میں جن جگہوں پر سیاہ غبارے اور پتنگیں اڑائی جارہی تھیں وہاں پولیس کا سخت بندوبست کیا گیا ۔
آج ہبلی شہر میں امت شاہ کی آمد پر شہر میں مختلف تنظیموں اور کانگریس کے جانب سے بھی سیاہ جھنڈے دکھا کر احتجاج کیا گیا۔

اس دوران شہر میں سخت پولیس سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا اور امت شاہ کے کرناٹک دورے کے دوران ان کے خلاف نعرہ لگانے کے الزام میں پولیس نے دستور بچاؤ کمیٹی کےکارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
مظاہرین نے سیاہ جیکٹ پہن کر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا اور امت شاہ واپس جاؤ کے نعرے لگائے ۔