اس جلسے کو عزیز اللہ سرمست ایڈیٹر روزنامہ کے بی این ٹائمز، ایڈوکیٹ وہاج بابا کنوینیر مجلس خدمت ملت گلبرگہ، محمد محسن صدر ایس ڈی پی آی گلبرگہ کا خطاب ہوگا، جبکہ لایق حسین بادل صدر تنظیم المسلمین و بیت المال یادگیر، عزیز احمد شہینہ سابقہ چیئرمین بلدیہ یادگیر، ڈاکٹر پرویز کاڈلور کار ڈولوجسٹ بینگلور، مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
اسد بن بدر چاوش، محمد منصور احمد افغان، محمد اسماعیل قریشی، محمد محبوب، محمد قمر اسلام، محمد بابا سلیمان، عبدالوہاب، محمد عبدا کلیم، محمد غوث فرشی اراکین بلدیہ مہمان اعزازی کے طور پر شرکت کریں گے۔