بنگلور:ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلور میں برادران وطن کے ذہنوں میں مسجد سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالے و ان سے میل ملاپ بڑھانے و سماج میں ہم آہنگی کو فروغ کی غرض سے بنگلور کی مرکزی مسجد قادریہ میں 'مسجد درشن' کے پروگرام کے انعقاد کا اعلان کیا گیا۔ Masjid Darshan Program for Hindus, Sikh,Christian brothers at Masjid-e-Khadria
Masjid Tour Programme بنگلور کی مسجد قادریہ میں مسجد ٹور پروگرام کا انعقاد - مسجد قادریہ میں پروگرام منعقد
مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے بتایا کہ مسجد درشن پروگرام مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے منعقد کیا جاریا ہے. انہوں کہا کہ مساجد سے متعلق کئی غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں، جس سے ہندو و دیگر مذاہب کے افراد کے درمیان اسلام و مساجد سے متعلق غلط فہمیاں پیدا ہورہی ہیں اور ہمارا یہ اقدام سبھی کو مسجد میں خوش آمدید کرکے انہیں مسجد کا ٹور کروانا یے۔ Masjid Darshan Program for Hindus, Sikh,Christian brothers at Masjid-e-Khadria
اس سلسلے میں مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے بتایا کہ مسجد درشن پروگرام کو مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے منعقد کیا جاریا ہے. انہوں کہا کہ مساجدکے متعلق کئی غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں، جس سے ہندو و دیگر مذاہب کے برادران کےدرمیان اسلام و مساجد کے متعلق غلط فہمیاں پیدا ہورہی ہیں اور ہمارا یہ اقدام سبھی کو مسجد میں خوش آمدید کرکے انہیں مسجد کا ٹور کروانا یے ۔
انہوں نے کہا کہ غیر مسلم برادران یہ مشاہدہ کر پائینگے کہ یہاں اذان اور وضو سے لےکر نماز کی ادائیگی اور دعاؤں تک عبادات کیسے اور کیوں کئے جاتے ہیں؟ عثمان شریف نے بتایا کہ مسجد درشن پروگرام بتاریخ 5 نومبر سہ پہر چار بجے سے رات 8 بجے تک چلے گا جس کے دوران غیر مسلم برادران 3 نمازوں، عصر، مغرب و عشاء کا مشاہدہ کر پائیں گے۔
مزید پڑھیں:Quran Campaign بسوا کلیان میں رجوع الی القرآن مہم