اردو

urdu

ETV Bharat / state

Karnataka Minority Development Corporation: کرناٹک مائنارٹیز ڈیولوپمنٹ کارپوریشن کا این بی ایف سی اسٹیٹس بحال - NBFC status of Karnataka Minorities Development Corporation canceled

کرناٹک مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا این بی ایف سی اسٹیٹس منسوخ ہونے سے متعلق مختار پٹھان نے کہا کہ اس الزام میں کوئی سچائی نہیں ہے اور کے ایم ڈی سی کے پاس آر بی آئی کا این بی، ایف سی اسٹیٹس برقرار Karnataka Minority Development Corporation Restores 'NBFC' Status ہے۔

کرناٹک مائنارٹیز ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کا این بی ایف سی اسٹیٹس بحال
کرناٹک مائنارٹیز ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کا این بی ایف سی اسٹیٹس بحال

By

Published : Jan 17, 2022, 6:35 PM IST

کرناٹک مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ ادارے کے اسیٹس، انکم کے پرپورشن ریکوائرمینٹ سے کم ہوچکے تھے، جس کی بنیاد پر آر بی آئی کی جانب سے ادارے کا 'نان بینکنگ فائنینشل کمپنیز' کا اسٹیٹس منسوخ Karnataka Minority Development Corporation Restores 'NBFC' Status کردیا گیا ہے۔

ویڈیو
اس سلسلے میں کرناٹک مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین مختار پٹھان نے بتایا کہ اس الزام میں کوئی سچائی نہیں ہے اور کارپوریشن کے پاس آر بی آئی کا این بی ایف سی اسٹیٹس برقرار ہے۔مزید پڑھیں:

مختار پٹھان نے مزید کہا کہ کارپوریشن ہمیشہ کی طرح تمامی اسکیمز کے ساتھ درست طور پر اپنی خدمات انجام دے رہا ہے لہذا اقلیتی طبقات ہرگز نہ گھبرائیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details