بیدر: ریاست کرناٹک کے وزیر و رکن اسمبلی تعلقہ اوراد پربھو چوہان نے میداپلی، کنڈاگولہ، گاؤں میں حادثاتی طور پر ہلاک ہونے والے وشوناتھ کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ذاتی فنڈز دیا۔ اس کے علاوہ پربھو چوہان لکشمن کے گھر گئے جو کنڈگل گاؤں میں بیمار تھے، ان کی مزاج پرسی کی اور ہسپتال کے اخراجات میں ان کی مدد کی۔ Prabhu Chauhan Visits Aurad
Prabhu Chauhan Visits Aurad ریاستی وزیر پربھو چوہان نے اوراد تعلقہ کا دورہ کیا - غریب خاندانوں سے ملاقات
کرناٹک کے ریاستی وزیر برائے افزایش پالن پربھو چوان نے ضلع بیدر کے اوراد (بی) تعلقہ کے دورے کے دوران سڑک حادثات اور دیگر وجوہات کی وجہ سے نقصان اٹھانے والے غریب خاندانوں سے ملاقات کی اور ذاتی طور پر ان کی مدد کی۔ Prabhu Chauhan Visits Aurad
![Prabhu Chauhan Visits Aurad ریاستی وزیر پربھو چوہان نے اوراد تعلقہ کا دورہ کیا ریاستی وزیر پربھو چوہان نے اوراد تعلقہ کا دورہ کیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16914874-thumbnail-3x2-svsv.jpg)
ریاستی وزیر پربھو چوہان نے اوراد تعلقہ کا دورہ کیا
اس گاؤں میں بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والے دو مویشیوں کے مالک کسان سے بھی ملاقات کرتے ہوئے دوسرے جانور خریدنے کے لیے مدد کی۔ اس موقع پر وسنت، سریش بھوسلے، سچن راٹھوڈ، پرتیک چوان، ڈونڈیبا نروٹے، شرناپا پنچکشری، ہنامنتا سورانارا، وینکٹا ڈومبلے، پردیپا پوار، گوتم اور دیگر لیڈران موجود تھے۔ Prabhu Chauhan Visits Aurad
یہ بھی پڑھیں :Karnataka Development Programme ’کسانوں کو فصل کے نقصان کا معاوضہ ملنا چاہیے‘