اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: اراکین اسمبلی سپریم کورٹ پہنچے

ریاست کرناٹک کے کانگریس اور جنتا دل (ایس) کے مجموعی طور سے 14 باغی اراکین اسمبلی نے عدالت عظمی میں عرضی دائر کرکے نااہل قرار دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

کرناٹک: اراکین اسمبلی سپریم کورٹ پہنچے

By

Published : Aug 1, 2019, 9:25 PM IST

ان 14 اراکین اسمبلی کو اس وقت کے اسپیکر کے آر رمیش کمار نے نااہل قرار دے دیا تھا۔

کانگریس کے 13 اور جنتا دل (ایس) کے تین اراکین اسمبلی نے اپنی پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی اعتماد کے ووٹنگ کے دوران اس وقت کے وزیراعلی ایچ ڈی کماراسوامی کو اپنی حکومت گنوانی پڑی۔

اس وقت کے اسپیکر نے کافی لمبے عرصے کے بعد پہلے تین اور بعد میں باقی سبھی اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details