ریاستی وزیر کے سدھاکر نے گلبرگہ کے جیمس اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ساتھ رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش جادھو بھی موجود تھے۔
ریاستی وزیر طبی تعلیم نے بھی خون عطیہ کیا
ریاستی وزیر کے سدھاکر نے گلبرگہ کے جیمس اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ساتھ رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش جادھو بھی موجود تھے۔
اس موقع پر کے سدھاکر اور امیش جادھو نے خون عطیہ کیا۔
اس دوران ریاستی وزیر ڈاکٹر سدھاکر نے کہا کہ دوسروں کی جان بچانے کے لیے بلڈڈونیٹ کرنا سب سے بڑی قربانی ہے۔ اس لیے نوجوان کسی کی جان بچانے کے لیے خون کی ضرورت ہو تو فورا ان کی مدد کے لیے آگے آئیں۔