اس دوران گلبرگہ سے پولنگ بوتھ پر ووٹرز نے سماجی دوری کا خاص خیال رکھتے ہوئے ووٹ کیے گیے۔ پولنگ مراکز پر تمام کورونا کی وجہ سے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی۔
کرناٹک قانون سازکونسل ٹیچرز کے انتخاب کے لیے گلبرگہ، بیدر، یادگت، رائچور، کپل، بیلاری کل 6 اضلاع آتے ہیں۔ ان 6 اضلاع کے لئے 147 پولنگ بوتھز میں کل 647 عہدیداران و ملازمین پر مشتمل انتخابی عملہ تعینات کیا گیا۔