اس موقع پر دھارواڑ شہر کے ممتاز اڈوکیٹ ایم اے پٹھان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے. اس لئے ہبلی اور دھارواڑ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج ریلی کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ بہت ہی مناسب فیصلہ ہے، کیوں کہ جوبھی احتجاج ہم کرتے ہیں اس احتجاج کو قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے.