اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں این پی آر پر روک کے لئے ہائی کورٹ کی ہدایت - این پی آر کے پروسیس پر روک لگانے کا حکم

بنگلور: کورونا وائرس کی وبا کے باعث کرناٹک ہائی کورٹ میں دو پی آئی ایل داخل کی گئی تھیں جن میں یہ عدالت سے یہ گزارش کی گئی کہ موجودہ حالات میں این پی آر کے پروسیس پر روک لگائی جائے.

کرناٹک میں این پی آر پر روک کے لئے ہائی کورٹ کی ہدایت
کرناٹک میں این پی آر پر روک کے لئے ہائی کورٹ کی ہدایت

By

Published : Mar 24, 2020, 8:31 AM IST

ان پی آئی ایل ایلز کی پیروی کر رہے شہر کے معروف ایڈووکیٹ رحمۃ اللہ کوتوال نے ای ٹی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ آج ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابھے اوکا نے ریاستی حکومت کے نمائندے ایڈوکیٹ جنرل کو زبانی ہدایت دی کہ یکم اپریل سے شروع ہونے والی این پی آر کے پروسیس پر روک لگائی جائے.

کرناٹک میں این پی آر پر روک کے لئے ہائی کورٹ کی ہدایت
واضح رہے کہ یہ پی آئی ایلز مقامی سماجی کارکن عارف جمیل کی جانب سے داخل کی گئی ہیں جن کی پیروی ایڈووکیٹ کوتوال کر رہے ہیں۔
کرناٹک میں این پی آر پر روک کے لئے ہائی کورٹ کی ہدایت

ABOUT THE AUTHOR

...view details