اردو

urdu

ETV Bharat / state

Karnataka Bus Accident: کرناٹک میں بس حادثہ، آٹھ ہلاک - بس پلٹنے سے آٹھ ہلاک

کرناٹک کے ضلع تمکور کے پاواگڈا کے قریب بس پلٹنے کے نتیجے میں طلباء سمیت آٹھ افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ Eight Killed as Bus Overturn

کرناٹک میں بس حادثہ
کرناٹک میں بس حادثہ

By

Published : Mar 19, 2022, 11:56 AM IST

Updated : Mar 19, 2022, 5:34 PM IST

ضلع تمکور میں آج صبح اندوہناک حادثہ پیش آیا جس میں 8 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ کئی مسافر شدید زخمی ہیں جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا۔ Karnataka Bus Accident تفصیلات کے مطابق کرناٹک اور آندھرا پردیش کے درمیان چلنے والی ایک پرائیویٹ بس پلاولی گھاٹ کے قریب اُلٹ گئی۔ Eight Killed as Bus Overturn

پولیس نے بتایا کہ کم از کم 8 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ اس دلدوز بس حادثے میں زخمی ہونے والے دیگر مسافروں میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا تاہم پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 19, 2022, 5:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details