ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے محکمہ پسماندہ طبقات بی سی یم کے ضلع آفیسر رمیش سنگا کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خلاف یہاں کے ضلع ڈپٹی کمشنر آفیس کے سامنے کرناٹک راجیہ دلت سنگھر شاہ سمیتی کی جانب احتجاج کیا گیا.
محکمہ پسماندہ طبقات کے ضلع آفیسراور ان کے اہل خانہ کومناسب تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ - ریاست کرناٹک
محکمہ پسماندہ طبقات کے ضلع آفیسر رمیش سنگا اور ان کے اہل خانہ کے مکمل تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے

اہل خانہ کومناسب تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
اہل خانہ کومناسب تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
اس موقع کرناٹک راجیہ دلت سنگھرشاہ سمیتی کے ضلع صدر مہادیو کوڑدا نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہاکہ رمیش سنگا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں.
اس لئے ان پر غنڈاگردی کر نے والوں پر سخت قانونی کارروائی کر نے رمیش سنگا اور ان کے اہل خانہ کو پولیس سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔