کورونا کی اس مہلک مرض سے بچاؤ کے سلسلے میں کرناٹک کانگریس کے "ڈاکٹرز سیل" نے "کورونا گیلونہ" کورونا پر جیت حاصل کریں گے، نامی مہم کا اعلان کیا ہے۔
کرناٹک کانگریس کی "کورونا پر جیت حاصل کرینگے" ہیلپ لائن - karnataka congress doctor cell
ریاست کرناٹک میں اب تک کل 200 کورونا کیسز درج ہوئے ہیں اور اب تک پانچ افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ہیلپ لائن
اس سلسلے میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی کانگریس کے ترجمان سلطان آغا نے بتایا کہ تقریباً 100 ڈاکٹروں پر مشتمل یہ ہیلپ لائن عوام الناس کو فون پر 24 گھنٹے رہنمائی کرے گی اور ساتھ ہی ضرورت پڑنے پر کونسلنگ بھی کی جائیگی
کوویڈ-19 ہیلپ لائن ٹول فری نمبر: 080-47188000
کرناٹک کانگریس کی "کورونا پر جیت حاصل کرینگے" ہیلپ لائن
Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST