ریاست کرناٹک میں بینگلور ، بلاری، گلبرگہ، اڈپی، اور دکشن کنڈا، کے بعد یادگیر ہی وہ ضلع ہے جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
کرناٹک میں کورونا کے 35 نئے معاملات درج - ریاست کرناٹک میں بینگلور
ریاست کرناٹک میں کرونا وائرس متاثرین میں کافی اضافہ ہو رہا ہے ۔ ضلع یاد گیر میں کورونا کے 35 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
کرناٹک میں کورونا کے 35 نئے معاملات درج
ضلع یادگیر میں کل آئے 35 نئے کورونا وائرس معاملات کے ساتھ ہی اب کرونا وائرس سے متاثر کی تعداد ایک ہزار چھ ہوگئی ہیں۔ جبکہ اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد ہے 869 ہو گئی ہے اور 136 مریض زیر علاج ہیں۔