اردو

urdu

ETV Bharat / state

Communal Clash in Koppal: کرناٹک میں فرقہ وارانہ تصادم، دو ہلاک - دو برادریوں کے درمیان جھگڑا

کرناٹک کے کوپل ضلع کے ایک گاؤں میں جمعرات کو فرقہ وارانہ تصادم میں دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ Communal Clash in Koppal

کرناٹک میں فرقہ وارانہ تصادم، دو ہلاک
کرناٹک میں فرقہ وارانہ تصادم، دو ہلاک

By

Published : Aug 11, 2022, 6:43 PM IST

کوپل:پولیس کے مطابق یہ جھگڑا ایک ہندو لڑکے اور ایک مسلمان لڑکی کے درمیان مبینہ تعلقات پر ہوا۔ ہندو لڑکا محرم کے دوران لڑکی سے ملنے گیا تھا۔ اس کی وجہ سے دو برادریوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور تشدد پھوٹ پڑا، جس میں ولی پاشا (22) اور ینکپا تلواڈ (60) کی موت ہوگئی۔جب کہ 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

واقعہ کے بعد انتظامیہ نے فوری طور پر ضلع میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ایک جگہ پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details