بنگلور: بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسراقتدار والی کرناٹک حکومت کی جانب آج وزیر اعلی بسواراج بومائی کی قیادت میں کابینہ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تبدیلی مذہب مخالف بل کو آرڈیننس کے طور پر منظور کرلیا گیا۔ Karnataka Cabinet approves anti-conversion bill as ordinance
Karnataka Passes Ordinance on Anti-conversion Bill: کرناٹک کی کابینہ نے تبدیلی مذہب مخالف بل کو آرڈیننس کے طور پر منظوری دی - Cabinet meeting chaired by Basavaraj Bommai
کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی کی قیادت میں آج کابینہ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تبدیلی مذہب مخالف بل کو آرڈیننس کے طور پر منظور کر لیا گیا۔ Karnataka Cabinet approves anti-conversion bill as ordinance
واضح رہے کہ کرناٹک پروٹیکشن آف رائٹ ٹو فریڈم آف ریلیجن بل دسمبر 2021 میں حکمرا جماعت نے اپوزیشن کی سخت مخالفت کے باوجود پاس کردیا تھا، جو قانون ساز کونسل میں پاس ہونے کے لیے زیر التوا تھا، تاہم آج قانون ساز کونسل میں حکمراں جماعت بی جے پی کے اراکین کم ہونے کی وجہ سے اسے آردینینس کی شکل دی گئی۔
مزید پڑھیں:
واضح رہے کہ کرناٹک میں اینٹی کنورزن بل کی مخالفت میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں کی قیادت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا تاکہ بی جے پی حکومت اس متنازع قانون کو پاس کرنے سے پرہیز کرے۔