منگلور:کرناٹک بی جے پی کے جوائنٹ اسپوکس پرسن انور مانیپاڑی نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی مسلح سکیورٹی لینے سے منع کردیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا کیوں کہ ریاستی حکومت کروڑوں روپے مالیت کی وقف املاک کے غلط استعمال سے متعلق رپورٹ کو نافذ کرنے میں ناکام رہی۔ ریاستی حکومت نے بی جے پی رہنما انور مانیپاڑی کو سکیورٹی گارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جسے انہوں نے قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
Anwar Manippady Rejected Gunman Facility: انور مانیپاڑی کا مسلح سکیورٹی لینے سے انکار
بی جے پی رہنما انور مانیپاڑی نے وزیر اعلی بسواراج بومئی کو خط لکھ کر مسلح سکیورٹی لینے سے انکار کردیا ہے۔ Karnataka BJP State Joint Spokesperson Anwar Manippady Rejected Gunman Facility
انور مانیپاڑی کا مسلح سکیورٹی لینے سے انکار