اس انتخابات کے لئے ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور، رانی بنور حلقوں میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے 18 نومبر کو پرچہ نامزد گی کی آخری تاریخ تھی۔ جس کے لئے آج یہاں پر ہرےکیرور حلقہ سے بی جے پی پارٹی کے امیدوار بی سی پاٹل، کانگریس پارٹی سے بی ایچ، بنی کوڈ، جے ڈی ایس پارٹی سے رٹی ہلی کے سوامی جے نے اپنا پرچہ داخل کیاہے۔
ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں کل دو لاکھ کے قریب رائے دہنگان ہیں۔