بیدر: کرناٹک کے بیدر چٹاگوپا تعلقہ علاقے کے گاؤں میں جمعہ کو روز دیر رات ایک آٹو اور ٹرک کے درمیان تصادم میں سات خواتین کی موت اور 11 زخمی ہوگئے۔ یہ خواتین مزدور کرکے گھر واپس لوٹ رہی تھی کہ تبھی بیملا کھیڑا میں سرکاری اسکول کے قریب آٹو رکشا حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 11 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ Karnataka: 7 women killed, 11 injured in Bidar accident
پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت پاروتی (40)، پربھاوتی (36)، گنڈما (60)، یادمما (40)، جگمما (34)، ایشورما (55) اور رکمانی بائی (60) کے طور پر کی گئی ہے۔