اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: بارہویں جماعت کے سال دوم کے نتائج کا اعلان آج - Karnataka 2nd PUC Result

کرناٹک میں آج بارہویں جماعت کے سال دوم کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

کرناٹک : بارہویں جماعت کے سال دوم کے نتائج کا اعلان آج
کرناٹک : بارہویں جماعت کے سال دوم کے نتائج کا اعلان آج

By

Published : Jul 14, 2020, 9:22 AM IST

تمام طلباء دوپہر 12 بجے سے سرکاری ویب سائٹ www.karresults.nic.in پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ بارہویں جماعت کے سال دوم کے امتحانات 4 مارچ سے 21 مارچ تک منعقد کیے گئے تھے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے انگریزی مضمون کا ایک امتحان ملتوی کر دیا گیا تھا جس کے بعد 18جون کو انگریزی مضمون کا امتحان لیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details