ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر کے پیر بنگالی گراونڈ میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنے ہاتھوں قومی ترینگا تھامتے ہوئے بیدار، رایچور، یادگیری بلاری، بیجاپور اور دیگر حیدرآباد کرناٹک علاقوں سے عوام نے شرکت کرکے سی اے اے، این آر سی کے مختلف کرتے ہوئے اس احتجاجی اجلاس شرکت کی.
گلبرگہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس - ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر
گلبرگہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں خواتین بھی شامل تھیں
گلبرگہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس
یہاں کے احتجاجی اسٹیج میں کنگا جمنی تہذیب دیکھنے کو ملی. جس میں ہند مسلم عیسائی اور دیگر سیکولر پارٹیوں کے لیڈران شرکت کر کے ملک میں مرکزی حکومت کے جانب سے سی اے اے کے خلاف جاری کی گئ.
اس بل کو منسوخ کر نے کے لئے اس طرح کے احتجاج کو اتحاد کے ساتھ مل کر آواز جاری کھنے کی بات بتائی...
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:30 PM IST