اردو

urdu

ETV Bharat / state

تبلیغی جماعت کے 19 افراد پرپولیس کی نظر - تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے گلبرگہ ضلع کے 19 افراد پر نظر

تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے گلبرگہ ضلع کے 19 افراد پر نظررکھی جارہی ہے اور ان کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔

تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے گلبرگہ ضلع کے 19 افراد پر نظر
تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے گلبرگہ ضلع کے 19 افراد پر نظر

By

Published : Apr 1, 2020, 6:00 PM IST

گزشتہ آٹھ مارچ تا 20 مارچ کے دوران نظام الدین تبلیغی مرکز دہلی میں گلبرگہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 19،افراد کے شرکت کرنے کی گلبرگہ ضلع انتظامیہ کو اطلاع ملی ہے ۔

تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے گلبرگہ ضلع کے 19 افراد پر نظر

ان میں سے ایک 35 سالہ شخص کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں تحلیلل لیاگیا ہے ۔اور ای ایس آئی اسپتال گلبرگہ کے آی سولیشن وارڈ میں شریک کروایا گیا۔

الند تعلق ضلع گلبرگہ کے پڑساولگی دیہات کے اس شخص کے خون اور بلعم کے نمونے حاصل کر تے ہوئے جانچ کے لئے روانہ کیے گئے ہیں ۔

ضلع انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے نظام الدین تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے دیگر 19 افراد کا پتہ لگانے کی کاروائی کی جارہی ہے ۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے نظام الدین تبلیغی مرکز دہلی میں شرکت کرنے والے گلبرگہ سے تعلق رکھنے والوں سے اپیل کی گی ہے کہ وہ کوویڈ19 انفیکشن سے متاثر ہونے کے خطرہ کے پیش نظر فوری ضلع انتظامیہ سے رابطہ پیدا کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے طور پر اپنی کر نے لیے گلبرگہ ضلع انتظامیہ سے بتایاگیا ہے۔۔۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details