اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ

آر ایس ایس اور دیگر تنظیموں کی جانب کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ
کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ

By

Published : May 1, 2020, 7:58 PM IST

آرایس ایس اور دیگر تنظیموں کی جانب کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا. ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرےکیرور شہر میں یہاں کے ہمسنی ماسور اسپتال میں آر یس یس اور دینا بند سمیتی رانی بنور تنظیم کی جانب سے خون عطیہ کیامپ منعقد کیاگیا.

کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ

اس موقع پر ہمسنی ماسور اسپتال کے ڈاکٹر شری نیواس وی ماسور نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لئے خون کی سخت ضرورت ہے.

ملک بھر میں کورونا متاثرین کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہونے پر خون کی کمیی پیش آرہی ہے. اس لئے ملک بھر تمام سماجی، سیاسی، ملی تنظیموں اس طرح مداد کے لیے آگے آنے کی سخت ضرورت ہے.

کورونا سے متاثر ین کے لیے خون عطیہ کیمپ

خون عطہ کر کے ایک انسان کی جان پچانا سب سے پڑی قربانی ہے. اس لئے اس طرح خون عطیہ کیا۔ خون عطیہ کیمپ میں شامل ہو کر نوجوان بیلڈ ڈونیٹ کر نے لیے اپیل کی گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details