شبانہ 15 برس کی دسویں جماعت کی طالبہ ہے جو اپنے گھر کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے شدید گرمی میں محنت و مشقت کرتی ہے۔
آج جو لوگ بے روزگاری کی دہائی دیتے ہیں ان کے لیے شبانہ مشعل راہ ہے۔

اس کے اس کام میں مدد کے لیے اس کی ماں شمیم بیگم اور چھوٹا بھائی داؤد بھی کبھی کبھی اس کا ساتھ ہوتے ہیں۔
شبانہ کی محنت اور کام کرنے کے جذبے سے کافی لوگ متاثر ہوتے ہیں اور کثیر تعداد میں اس کی دکان پر آتے ہیں۔