اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر: جرنلسٹ ایسوسی ایشن شاخ نے صحافی پر حملے کی مذمت - ورکنگ جرنلسٹ شاخ یادگیر

ریاست کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں کل ہوئے پرتشدد واقعہ کی رپورٹس لانے پہنچے صحافی اور کیمرہ مین پر حملہ کرنے کی ضلع ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن شاخ یادگیر نے سخت مذمت کی ہے

یادگیر : جرنلسٹ ایسوسی ایشن شاخ نے صحافی پر حملے کی مذمت
یادگیر : جرنلسٹ ایسوسی ایشن شاخ نے صحافی پر حملے کی مذمت

By

Published : Aug 13, 2020, 12:37 PM IST

کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ شاخ یادگیر نے ڈپٹی کمشنر یادگیر کورماراو کو ایک یادداشت پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بنگلور مقامی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور کیمرمین پر ہوئے حملے کے ذمہ دار لوگوں کو سزا دی جائے۔

اس موقع پر جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر جگدیش سیکریٹری رویندر، ہیرے مٹھ، ساگر کے علاوہ ضلع یادگیر کے کرناٹک جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details