اردو

urdu

ETV Bharat / state

JDS Spokesperson حجاب عورت کا انتخاب ہے، فیصلہ ترقی پسند سوچ کی بنیاد پر ہونا چاہیے - سپریم کورٹ کے دو ججز کی بینچ

جے ڈی ایس کی ترجمان نجمہ نذیر نے کہاکہ حجاب خواتین کا انتخاب ہے اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ ترقی پسند سوچ کی بنیاد پر ہونا چاہئے۔اس سے ہمارا اعتماد برقرار رہے گا۔JDS Spokeperson

حجاب عورت کا انتخاب ہے،فیصلہ ترقی پسند سوچ کی بنیاد پر ہونا چاہیے
حجاب عورت کا انتخاب ہے،فیصلہ ترقی پسند سوچ کی بنیاد پر ہونا چاہیے

By

Published : Oct 14, 2022, 2:30 PM IST

بنگلور:سپریم کورٹ کے دو ججز کی بینچ نے حجاب معاملے میں سپلٹ ورڈکٹ دیا یے، جس کے بعد اب اس کیس کو کانسٹیٹیوشنل بینچ کے حوالے کیا جانا ہے. JDS Spokesperson MS Najma Nazeer Reaction On SC Split Verdict on Hijab

اس سلسلے میں جے. ڈی. ایس پارٹی کی ترجمان نجمہ نظیر نے کہا کہ حجاب عورت کا انتخاب یا پسند ہے جسے پہننے کا حق اسے دستور عطاء کرتا ہے. بھارت ایک پروگریسیو ملک ہے جہاں دستور سبھی کو یہ آزادی دی ہے کہ وہ جو چاہے پہنے یا کھائے، لہذا حکومتوں کو چاہیے کہ خواتین کے حقوق کی پاسداری کرے.

حجاب عورت کا انتخاب ہے،فیصلہ ترقی پسند سوچ کی بنیاد پر ہونا چاہیے

نجمہ نظیر نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں سپریم کورٹ کی جانب سے نہ صرف مذہبی حقوق بلکہ پروگریسیو سوچ کے بنا پر خواتین کو ان کی چوائس یعنی انتخاب یا پسند کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں:Petrol Diesel Price پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

یاد رہے کہ کرناٹک اسمبلی، کانگریس یے اپوزیشن لیڑر سدرامیہ کے علاوہ، جے. ڈی. ایس کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کھل کر حجاب کے حق آواز بلند کی تھی. JDS Spokesperson MS Najma Nazeer Reaction On SC Split Verdict on Hijab

ABOUT THE AUTHOR

...view details