اس موقع پر گلبرگہ ضلع جنتادل سیکولر پارٹی کے کارگزار صدر شری شام رو سورن نے کہا، 'محکمہ اقلیتی بہود کے جانب سے اقلیتی طبقہ کے وہ لوگ جو سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، انہیں شادی بھاگیہ (بدائی) اسکیم کے تحت بیٹی کی شادی کے لئے 50 ہزار روپیے دئے جاتے تھے'۔
اس رقم سے غریب طبقے کے لوگوں کو اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے امداد مل جایا کرتی تھی، لیکن اس اسکیم کو بی جے پی حکومت نے منسوخ کر دیا ہے۔