کرناٹک کے ضلع یادگیر District Yadgirکے اولڈ گیسٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جنتا دل سیکولر پارٹی کے ریاستی آرگنائزنگ سیکریٹری وجاہت حسین نے کہا کہ اقلیتوں Minorities کی حقیقی معنوں میں ہمدرد پارٹی اگر کوئی ہے تو وہ جے ڈی ایسJanata Dal Secular ہے۔
جنتادل سیکولر پارٹی نے خاص کر مسلمانوں کو رکن اسمبلی رکن پارلیمنٹ ریاستی وزیر Muslim leaders Promoted اور پارٹی کا ریاستی صدر تک بنایا مگر افسوس کہ لوگ قومی پارٹیوں میں جا کر اپنا وقار کھو رہے ہیں۔