اردو

urdu

ETV Bharat / state

ریاستی وزیر پربھو چوہان پر ناانصافی کا الزام

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے سینئر رہنما و جنتادل سیکولر پارٹی کے ترجمان اسد الدین نے الزام لگایا ہے کہ کرناٹک کے وزیر برائے مویشی پالن و وقف بورڈ پربھو چوہان نے محکمہ وقف بورڈ کے ساتھ ناانصافی کر رہے ہیں۔

اسد الدین
اسد الدین

By

Published : Dec 20, 2020, 3:48 PM IST

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ پربھو چوہان نے وقف بورڈ کے ضلع دفتر کادورہ کیا ہے۔

اسد الدین نے کہا کہ پربھو چوہان اگر کسی عہدے کے ساتھ انصاف نہیں کرپارہے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ اس عہدے سے استعفیٰ دے دیں۔

ریاستی وزیر پربھو چوہان پر ناانصافی کا الزام

مزید پڑھیں:بنگلور کارپوریشن انتخابات، سپریم کورٹ کی روک

انہوں نے کہا کہ پربھو چوہان وقف جائیدادوں کے تحفظ اور وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضہ جات کو ہٹانے کی ذمہ داری میں ناکام ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details