ریاست کرناٹک ضلع یادگیر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا Deputy Commissioner Dr. Ragapriya نے افسران کو ہدایت دی کہ راشن کارڈ کے لئے آن لائن موصول ہونے والی درخواستوں کی یکسوئی کے لیے موثر اقدامات کو اولین ترجیح دیں اور نئے راشن کارڈس کی اجرائی میں تاخیر نہ ہونے پائے۔
Issuance of New Ration Cards Should Not be Delayed: یادگیر، نئے راشن کارڈس کی اجرائی میں تاخیر نہ کی جائے
ریاست کرناٹک میں نئے راشن کارڈ حاصل کرنے کے لیے Issuance of New Ration Cards لوگوں کو آن لائن درخواستیں داخل کرنے کے لیے کہا گیا تھا، اب عہدے داروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ نئے راشن کارڈس کی اجرائی کو یقینی بنائیں۔ Issuance of New Ration Cards Should Not be Delayed in Yadgir Karnataka
نئے راشن کارڈ کے حصول کے لیے لوگوں کو سہولت کی خاطر آن لائن درخواستیں داخل کرنے کے لیے کہا گیا تھا، Online applications for a new ration card at Yadgir اب عہدے داروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ نئے راشن کارڈس کی اجرائی کو یقینی بنائیں۔
ڈپٹی کمشنر نے فوڈ سیول سپلائی اینڈ کنزیومرس افیئرس ڈیپارٹمنٹ کے پیش رفت جائزہ اجلاس میں عہدے داران سے مخاطب ہوکر انہوں نے کہا کہ اجول اسکیم کے استفادہ کنندگان کے بینک اکاؤنٹ سے منسلک کئے جانے پر خصوصی توجہ دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں:
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ نئے راشن کارڈس کی اجرائی میں کوئی بے قاعدگی نہیں ہونی چاہیے۔ کوئی بھی اہل راشن کارڈ سے محروم نہ ہونے پائے اور نئے راشن کارڈس کی اجرائی کے تمام امور شفاف ہونے پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اس اجلاس میں محکمۂ فوڈ سپلائی کے ڈپٹی ڈائریکٹر راجو و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔