اس موقع پر ٹاون پنچایت کے چیف آفیسر راجا رامپوارنے کہا کہ یہاں پر کئ دنوں سے اندرا کینٹین کو شروع کر نے کے لئے مطالبہ کیاجارہاتھا.
آج اس کینٹین کو شروع کیاگیاہے۔
اس اندراکیٹین میں 10 روپیئے میں ناشتہ، یاکھانا کھا سکتے ہیں۔

اس کینٹین کو صبح 12.30. سے لیکر دوپہر 3 بجے تک دو سو افراد کے لئے کھانے کے ٹوکن دیا جائے گا۔
اس بعد اس کینٹین میں دو سو افراد کےٹوکن ختم ہونے کے بعد بند کیا جائے گا.
اس کیٹین سے یہاں پر منی ودھان سود کے کو سرکاری کاموں کے لئے آنے والے دیہاتی عوام کافی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔