ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں جہاں کورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے. وہیں شہر میں جرائم کے معاملات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔
معلومات کے مطابق گلبرگہ میں جیورگی روڈ پر 29 جون کی رات 9 بجے ساگر نامی نوجوان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، اس معاملے کو ساگر نے اسٹین بازار پولیس تھانہ گلبرگہ میں درج کرایا گیا تھا۔