یہ بات ڈپٹی کمشنر شرت بی نے کہا کہ ضلع میں جملہ متاثر کے تعداد 1398 ہوگی ہے۔ ان میں گلبرگہ تعلقہ کے 16،کمپلا پور تعلق کے 9،چیتاپور تعلق سے 2،جیورگی سے 3،چنچولی تعلقہ 3اور سیڑم تعلق کا ایک شخص کورونا سے متاثر ہوا ہے۔
گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آج34 افراد کورونا سے متاثر ہونے اور 1 مریض کے فوت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
آج شہر میں ایک اور موت واقع ہوئی ہے، جس کی شناخت 65 سالہ بزرگ مریض نمبر 12306 ساکنہ نہر وگنج گلبرگہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ان میں 21،متاثرین کا تعلق مہاراشٹر سے تعلق رکھتے ہے. کل گلبرگہ ضلع سے کل 1398 کورونا کی متاثر کی تعداد ہوئی ہے. ان میں سے 1009 متاثرین اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں. 371 مریضوں کا علاج جاری ہے. اب تک ضلع میں 18 افراد کی موت ہوئی ہے. کل ریاست کرناٹک میں11923 کورونا متاثرین کی تعداد ہوئی ہے. ان میں 191 افراد کی موت ہوئی ہے۔