بنگلور کے یلھانکا میں 400 میٹر لمبی فلائی اوور کا افتتاح کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے رک گیا۔ اس معاملےمیں، بدھ کے روز ایک جدید تنازعہ کھڑا ہوا۔جس کے بعد یہ طے ہوا کہ فلائی اوور کا نام شدت پسند ہندوتوا رہنما ویر ساورکرکے نام سے رکھاجائے گا۔
بدھ کے روز ایک 4 سو میٹر طویل فلائی اوور کا نام ہندوتوا کے نظریاتی رہنما ساورکر کے نام رکھنے کا فیصلہ کرنے کے بعد ایک تازہ تنازعہ نے جنم لیا۔
ذرائع کے مطابق ، بی بی ایم پی کونسل کے اجلاس میں نئے تعمیر شدہ یلھانکا پُل کا نام گزشتہ سال ساورکر کے نام پر رکھا گیا تھا۔ بعد میں اسے منظوری کے لئے ریاستی حکومت کو بھیجا گیا۔