دار العلوم سبیل الرشاد کے مہتمم مولانا صغیر احمد خان رشادی کی قیادت میں منعقد ہوئے اس اجلاس میں ' کرفیو' سے متعلق عوام الناس کے لیے متعدد ہدایات جاری کی گئی۔
جنتا کرفیو کی بنگلور کے علماء نے حمایت کی - شہر بنگلور
شہر بنگلور کے دار العلوم سبیل الرشاد میں علماء کرام و عمائدین نے ایک ہنگامی اجلاس کا اہتمام کیا وزیر اعظم کے 'جنتا کرفیو' کی حمایت کا اعلان کیا ۔
جنتا کرفیو کی بنگلور کے علماء نے حمایت کی
اس اجلاس میں علماء کرام مولانا مقصود عمران، مولانا افتخار قاسمی،مولانا مزمل و معروف سماجی کارکن سید شفیع اللہ نے پر شرکت کی۔