اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں دفعہ 144، ہزاروں لوگ سڑکوں پر

ریاست کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جگہ جگہ احتجاجی ریلی کو روکنے کے لیے اچانک رات سے ہی ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا۔ اس کے باوجود لیفٹ پارٹیوں کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔

Implementation of 144 suction in Karnataka
کرناٹک میں 144 سکشن، ہزاروں لوگ سڑکوں پر

By

Published : Dec 19, 2019, 11:56 AM IST

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں آج 19 دسمبر کو شہر یت ترمیمی قانون کے خلاف تمام سیاسی لیڈران نے مل کر گلبرگہ بند کر کے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا۔

ویڈیو : کرناٹک میں 144 سکشن، ہزاروں لوگ سڑکوں پر

گلبرگہ کے پولیس کمشنر نے تمام علاقوں سمیت ریاست بھر میں سکشن 144 نافذ کیاجا نے پر آج احتجاج ریلی نکلنے پر پابندی لگائی گئی۔

مزید پڑھیں : شہریت ترمیم قانون کے خلاف جمیعۃ العلما کی تحریک

تمام سیاسی مذہبی رہنماؤں نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ آج گلبرگہ بند کر نے کے لئے تمام عوام اور نوجوانوں اپنے اپنے دوکان اور کاروبار بند کر یں اور پر امن احتجاج منظم کریں۔

مقامی سیاسی رہنماوں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں اتحاد کے ساتھ اپنے اپنے علاقے کے دوکانوں اور کاروبار کو آج بند رکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details